بزرگ پنشنرز

کیا پنشن لینا جرم ہے؟
یا پھر بزرگ ہونا جرم ہے؟
چلیں یہ دونوں نہ سہی غریب ہونا تو واقعی جرم ہے ۔اگر جرم نہ ہوتا تو غریب یوں دربدر دھکے نہ کھاتا اگر حکام بالا کے اکاونٹ میں پنشن ٹرانسفر ہوسکتی ہے،چیک مل سکتا یا کسی بھی فاصلاتی نظام سے کوئی بھی سہولت مل سکتی تو تو بزرگوں کو کیوں نہیں؟ساری زندگی محنت کر کے آخری عمر میں ان کو دھکے دینا اور لمبی لمبی لائنوں میں خجل خوار کرنا یہی شیوہ مسلمانی ہے؟ حکومت وقت کو چاہیے کہ اس معاملہ پر توجہ دے کہ بزرگوںکے لئے ایسا فاصلاتی نظام پنشن وضع کیا جائے جس سے وہ با آسانی پنشن لے سکیں۔

 

Daily MetroWatch(islamabad)

17 April 2016

p2

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s